شاہین شاہ کی فٹنس میں بہتری
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس میں بہتری آرہی ہے ، ان کے گھٹنے پر ڈولفنز کے خلاف میچ میں گیند لگی تھی۔
واضح رہے کہ بائیں گھٹنے پر گیند لگنے کے بعد شاہین کو رن بھاگنے میں دشواری ہو رہی تھی

Comments
Post a Comment